عاطف اسلم اک نیا خواب مکمل گانا اشعار کے ساتھ نیا گانا عاطف اسلم نیو سونگ

عاطف اسلم اک نیا خواب مکمل گانا اشعار کے ساتھ نیا گانا

عاطف اسلم اک نیا خواب مکمل گانا اشعار کے ساتھ

عاطف اسلم کی سُریلی آواز نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے تمام ممالک میں پسند کی جاتی ہے۔ عاطف اسلم کا گانا آتے ہی چھا جاتا ہے۔

کچھ دن پہلے عاطف اسلم نے زونگ کے لیے ایک اشتہار میں کام کیا تھا جس کا تھیم سونگ “اک نیا خواب”تھا۔

جب اشتہار جاری کیا گیا تو اس وقت گانے کے کچھ بول شامل کیے گئے تھے جنہیں اُن کے چاہنے والوں نے بے حد سراہا تھا۔ اب اس تھیم

سونگ کا مکمل ورژن جاری کردیا گیا ہے۔

عاطف اسلم نے کچھ دن پہلے شہرہ آفاق مُسرت نزیر کا گانا “آہستہ آہستہ گایا تھا جو یوٹیوب پر اپلوڈ ہوتے ہی چھا گیاتھا۔

اس گانے کو خاص طور پر نوجوان نسل کے لیے تیار کیا گیا ہے جو نئے نئے خواب دیکھتے ہیں ۔ یہ گانا ان خوابوں کی حوصلہ افزائی

کرتاہے ۔کیوں کی کسی بھی خواب کو پورا کرنے کے لیے انسان کو بہت محنت کرنی پڑتی ہے تو وہ کبھی مایوس ہوکر رُک جاتا ہے تو یہ گانا

ان مایوس چہروں کو پھر سے نئی امنگ دلاتا ہے۔

عاطف اسلم اک نیا خواب مکمل گانا

اب دیکھتے ہیں کہ عاطف اسلم کے چاہنے والے اس گانے کوکتنا سراہتے ہیں۔

اک نیا خواب گانا اشعار

اِک نیا خواب
اِک نیا خواب

ہم نے دل کو جیت لیا
ہر لمحہ کچھ نیا کیا
اپنے نام کو روشن کر کے
پُورے جہان کو دیکھادیا

اِک نیا خواب
اِک نیا خواب
اِک نیا خواب
اِک نیا خواب

آواز کی لہروں پہاپنا دِل یوں بھاگے

اِک نیا خواب

رفتارہے ایسےجیسے جو رکھےہمیں سب سے آگے

اِک نیا خواب

دُنیا بھی دیکھے گی جب جزبے یہ ہمارے

اِک نیا خواب

تعبیروں میں ملیں گے روشن ستارے

اِک نیا خواب
اِک نیا خواب
اِک نیا خواب
اِک نیا خواب

ساتھ ہیں جو وہ تیرے میرے

ہر طرف مُسکراتے چہرے

گلیوں میں جو بھی پِھرتے آئیں گے

حوصلے سے ہی حاصل ہوں گے

جیت میں بھی وہ شامل ہوں گے

دور ہم سے یہ ہو نہ پائیں گے

دنیا بھی دیکھی گی جب جزبے یہ ہمارے

اِک نیا خواب

تعبیروں میں ملیں گے روشن ستارے

اِک نیا خواب

اِک نیا خواب

اِک نیا خواب

اِک نیا خواب

اِک نیا خواب

اِک نیا خواب

اِک نیا خواب

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم ٹیلی گرام پر بھی ہیں تو ابھی ہمارے چینل کو فولو کریں۔

https://t.me/GharanaPK

**گوگل نیوز ہو یا ٹاپ ٹرینڈز کی دنیا ٹویٹر، یوٹیوب ہو یا فیس بک  ہم (گھرانہ پاکستان)  ہر جگہ آپ کے ساتھ ہیں ہمارے چینل کو لائیک،شئیر اور سبسکرائیب کرنا نہ بھولیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں